مردانہ پائخانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بیت الخلا جو مردوں کے استعمال کے لئے مخصوص ہو زنانہ (پاءخانہ کی ضد)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ بیت الخلا جو مردوں کے استعمال کے لئے مخصوص ہو زنانہ (پاءخانہ کی ضد)۔ Men's washroom toilet